عدالت تحفظ فراہم کرے شہر ی کی ایڈیشنل سیشن جج کو پولیس کیخلاف درخواست جنڈ ضلع اٹک

تھانہ جنڈ کی پولیس مجھ اور میرے خاندان سے ذاتی اختلافات رکھتی ہے

عبدا لقیوم ( نمائندہ دنیا ) پولیس کیطرف سے تنگ کر نے پر شہری ایڈیشنل سیشن جج و چیرمین انسانی حقوق کو درخواست دے دی عبدا لقیوم نے درخواست میں کہا ہے کہ جنڈ پولیس اس کے اور خاندان کے افراد کےخلاف آئے روز ملک خاندان کی خوشنودی اورذاتی رنجش مٹانے کے لئے جھوٹے مقدمات درج کرتی رہتی ہے۔