محکمہ سوئی گیس نے واپڈا کو پیچھے چھوڑ دیا سوئی گیس کے بل دکانوں اور چوراہوں پر پھینک دیئے گئے .

سوئی گیس والوں نے گیس بل گھر تقسیم کے بجائے بلز دکانوں اور چوراہوں پر رکھ چلے جا تے ہیں

محکمہ سوئی گیس نے واپڈا کو پیچھے چھوڑ دیا سوئی گیس کے بل دکانوں اور چوراہوں پر پھینک دیئے گئے ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام سینی گمبٹ کے جنرل سیکرٹری محمد خالد اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ سوئی گیس والوں نے گیس بل گھر تقسیم کے بجائے بلز دکانوں اور چوراہوں پر رکھ چلے جا تے ہیں جسکی وجہ سے بل بروقت گھر نہیں پہنچ پاتے۔

تبصرہ کیجیے