جامعہ کوھاٹ میں جا ری پراجیکٹ CECD-HECکے شرکا ء کا ایکسپوژر ویزٹ

اس دورے کا مقصد شرکاء کو یہ سکھا نا تھا کہ وہ کیسے اپنا بزنس ڈیویلپ کر سکتے ہیں

کوھاٹ یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی کے انسٹیٹیوٹ آ ف منیجمنٹ سائنسزمیں ایچ ای سی کے تعاؤن سے جاری پراجیکٹ بعنوان سنٹر آف انٹر پیورینل کلچر ڈیوپلمنٹ (CECD-HEC) میں شا مل طلبا ء و طالبات کو مختلف انڈسٹریز کا ایکسپوژر دورہ کرایا گیا۔اس موقع پر پراجیکٹ کے پر نسپل انوسٹیگیٹر ڈاکٹرحفیظ اللہ اور کو ۔انوسٹیگیٹر ذوالقرنین محمد احمد بھی موجود تھے۔ جن کا کہنا تھا کہ اس دورے کا مقصد شرکاء کو یہ سکھا نا تھا کہ وہ کیسے اپنا بزنس ڈیویلپ کر سکتے ہیں ۔طلبا ء نے پشاور کی فیکٹریز پپسی ناردرن ،لبرا فارمااور ثاقب گھی ملز و پکیجز اور آئی ایم سائنسز کے دورے کیئے۔طلباء کا کہنا تھا کہ ان دوروں سے انکو حقیقی طور پر پتہ چل گیا ہے کہ وہ مستقبل میں کیسے جاب پروائڈرز بن سکتے ہیں ۔ انوسٹیگیٹرز اورطلبا ء نے ایچ ای سی کی کا ؤشوں کو سراہاتے ہوئے اپیل کی ہے کہ مستقبل میں اس قسم کے پراجیکٹس کو
جاری رکھا جائے۔

Tags: , ,

تبصرہ کیجیے