میٹرک سالانہ امتحانات ، انٹیلیکچوئلز پبلک ہائی سکول گمبٹ نے میدان مار لیا

کوہاٹ بھر میں ٹاپ ٹین پوزیشن

تفصیلات کے مطابق کوہاٹ بورڈ کی زیر نگرانی ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں انٹیلیکچوئلز پبلک ہائی سکول نے کوہاٹ بھر میں نمایاں جبکہ سینی گمبٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ جبکہ  اس کے ساتھ ساتھ کوہاٹ بورڈ ٹاپ ٹین میں بھی جگہ بنا لی ہے ۔ آج سے پندرہ سال قبل 1999ء میں قائم ہونے والے اس ادارے نے بہت ہی کم عرصے میں علاقے بھر کے سکولز کو پیچھے چھوڑ دیا۔حالیہ امتحانات انٹیلیکچوئلز پبلک ہائی سکول کا  بورڈ کی سطح پر تیسرا امتحان تھا۔  بورڈ میں 100 فیصد نتائج کا حامل یہ ادرہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوبورڈ میں ٹاپ ٹین اور علاقے بھر میں ہمیشہ کی طرح اس بار  پہلی پوزیشن حاصل کی۔ امتحان میں انٹیلیکچوئلز پبلک ہائی سکول نے علاقہ کے  نامی گرامی سکولز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ حالیہ نتائج میں کوہاٹ بھر میں دسویں پوزیشن اس کی واضح مثال ہے۔ نہم اور دہم دنوں میں 100 فیصد رزلٹ دینے والے انٹیلیکچوئلز پبلک ہائی سکول سے اہل علاقہ کی مستقبل میں کئی امیدیں وابستہ ہیں یاد رہے کہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی یہ ادارہ ضلعی سطح پر ہمیشہ سے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہوئی ہے۔

ساحرامیر کلاس 10th نے بورڈ امتحان میں 912 نمبر(83%) حاصل کرکے اپنے علاقے میں برتری قائم کی۔

اہ نور کلاس 9th  میں 451 نمبر(82%) حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

ماہ نور میں 451 نمبر(82%) حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

ماہ نور کلاس نہم 451 نمبر(82%) حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

 ساحرامیر کلاس دہم نے بورڈ امتحان میں 912 نمبر(83%) حاصل کرکے اپنے علاقے میں برتری قائم کی۔

ساحرامیر کلاس دہم نے بورڈ امتحان میں 912 نمبر(83%) حاصل کرکے اپنے علاقے میں برتری قائم کی۔

تبصرہ کیجیے