کوھاٹ یونیورسٹی نے ایم اے ،ایم ایس سی امتحانات کا اعلان کر دیا

نوٹ: اپنے ساتھ اصل شنا ختی کارڈ لانا ضروری ہے

کوھاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی (کسٹ) کے زیر اہتمام ایم اے ،ایم ایس سی سالا نہ امتحانات 19اگست 2014؁ ء سے شروع ہورہے ہیں۔ریگو لر اور لیٹ کالج امیدوار رولنمبر سلپس اپنے متعلقہ کالجز سے وصول کر یں۔جبکہ پرائیویٹ امیدواروں کے رولنمبر سپلس انکے متعلقہ پتوں پر 24جولائی 2014؁ ء کو بھیج دیئے جائیں گے۔پرائیویٹ امیدوار 11اگست 2014؁ ء تک رولنمبر سلپ نہ ملنے کی صورت میں ڈوپلیکٹ (Duplicate)رولنمبر سلپ کیلئے ایک عدد تصدیق شدہ تصویر اور قومی شنا ختی کارڈ کی کا پی ہمراہ شعبہ امتحانات کوہاٹ یونیورسٹی سے رجو ع کریں۔نوٹ: اپنے ساتھ اصل شنا ختی کارڈ لانا ضروری ہے