کسٹ میں ڈیجیٹل لائبریری کے استعمال کے بارے ٹریننگ سیشن کا انقعاد

کسٹ میں ڈیجیٹل لائبریری کے استعمال کے بارے ٹریننگ سیشن کا انقعاد

کوھاٹ یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں کوالٹی انہنسمنٹ سیل (QEC)کسٹ کے انچارج ڈین آف بیالوجیکل سائنسزڈاکٹر شفیق الرحمن کی سربراہی میں وڈیو کا نفرنس ہال میںڈیجیٹل لائبریری کے استعمال کے بارے میں ایک روزہ ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیاگیا ۔ٹریننگ سیشن میں کسٹ ڈپٹی لائبریرین نور کمال نے ملٹی میڈیا پرزینٹیشن دی۔ جس ڈیجیٹل لائبریری کے استعمال کے بارے مکمل آگاہی دی گئی ۔پرزنٹیشن کے آخر میں حاظرین کو پریکٹیکل ڈیجیٹل لا ئبریری کا استعمال بھی بتایا گیا ۔اس ٹریننگ سیشن میں کثیر تعداد میں فیکلٹی ممبرز ریسرچ طلبا و طالبات نے شرکت کی پروگرام کے آخر میںپروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے تما م شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

تبصرہ کیجیے