کسٹ نے بی اے ، بی ایس سی انول امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری

رولنمبر سیلپ نہ ملنے کی صورت میںامیدوار کسٹ امتحانات سیکشن سے رابطہ کریں

کوھاٹ یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے کنٹرولر آف امتحانات نے بی اے /بی ایس سی پارٹ فسٹ اینڈ سیکنڈ کی ڈیٹ شیٹ جا ری کر دی ہے ۔جس کے مطابق باقاعدہ امتحا نات 29مئی 2014کو شروع ہونگے ۔تمام پرائیویٹ امیدواروںکی رولنمبر سلپس15مئی تک انکے پتوں پر ارسال کر دی جائیں گی۔رولنمبر سیلپ نہ ملنے کی صورت میںامیدوار کسٹ امتحانات سیکشن سے رابطہ کریں۔جس کے بعد کسی بھی تاخیر کیلئے کسٹ ذمہ دار نہ ہوگی۔