محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کا نیا فرمان جاری

سکول بیگ کی معمانعت طلباء کو سفید لفافہ اور جالی والے بیگز میں کتابیں لانے کی ہدایت

سینی گمبٹ (نامہ نگار) کوھاٹ بھر کے سکول ، کالجوں میں سکول بیگ کی معمانعت طلباء کو سفید لفافہ اور جالی والے بیگز میں کتابیں لانے کی ہدایت ،ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کا نیا فرمان جاری کوھاٹ بھر کے سکول ، کالجوں میں سکول بیگ کی معمانعت طلباء کو سفید لفافہ اور جالی والے بیگز میں کتابیں لانے کی ہدایت جس سے والدین اور طلباء بازاروں ، اور لنڈابازاروں میں مذکورہ بیگ کی تلاش میں شروع جبکہ بعض دوکاندار منہ مانگے ریٹس مقرر کر دئیے۔