کوہاٹ کوتل روڈ پر آئل ٹینکر کو حادثہ ڈیزل سے بھرا ٹینکر گہری کھائی میں گر کر تباہ حادثے کے باعث آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی آئل ٹینکر اور تیس ہزار لٹر ڈیزل جل کر خاکستر حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر محفوظ رہے حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا.

کوہاٹ کوتل روڈ پر آئل ٹینکر کو حادثہ
ڈیزل سے بھرا ٹینکر گہری کھائی میں گر کر تباہ
حادثے کے باعث آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
آئل ٹینکر اور تیس ہزار لٹر ڈیزل جل کر خاکستر
حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر محفوظ رہے
حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا.کوہاٹ کوتل روڈ پر آئل ٹینکر کو حادثہ ڈیزل سے بھرا ٹینکر گہری کھائی میں گر کر تباہ حادثے کے باعث آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی آئل ٹینکر اور تیس ہزار لٹر ڈیزل جل کر خاکستر حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر محفوظ رہے حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا.

تبصرہ کیجیے