’تصویر کہانی‘

جمعرات ، 13 مارچ ، 2014

ذکرسیاب کی ایک صبح کا

 

بدھ ، 12 مارچ ، 2014

شعیب اختر کا دورہ کوھاٹ و گمبٹ

انہوں نے کہا کہ وہ خود نقش بندی سلسلہ سے تعلق رکھتے ہیں

جمعہ ، 16 اگست ، 2013

کاغان ٹور

کاغان ٹور کے موقع پر مختلف مقامات پر لی گئی تصاویر

بدھ ، 7 اگست ، 2013

رمضان المبارک کے آخری دنوں میں سینی گمبٹ بازار کی تصویری جھلکیاں

عید کی آمد کے ساتھ  مختلف بازاروں میں رات دیر گئے تک دکانوں پر لوگوں کا ہجوم بڑھ گیا

بدھ ، 7 اگست ، 2013

گنڈیالی ڈیم میں بصیر نامی شخص کے ڈوبنے کے بعد امدادی کاروائیوں کا منظر

جمعہ 2 اگست کو گنڈیالی ڈیم میں تولنج گنڈیالی سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ بصیر کے ڈوبنے کے بعد کی امدادی کاروائیوں کی تصویری جھلکیاں، بصیر صبح 7 بجے کے قریب گنڈیالی ڈیم اوور فلو میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا، جسے 6 گھنٹوں بعد تقریباً ایک بجے کے قریب نکال لیا گیا تھا۔

منگل ، 23 جولائی ، 2013

ذکر گمبٹ کی ایک شام کا

پردیس کی پُرشور اور مصروف زندگی میں بندہ اپنے گاؤں کی ایک چیز ضرور یاد کرتا ہے اور وہ ہے گاؤں کی شام۔ اہلیانِ گمبٹ بھی اس احساس سے مبرا نہیں۔ شارجہ میں مقیم شوقیہ فوٹوگرافر عدنان وسیم نے گمبٹ کی شام کی یہ حسین تصاویر کھینچیں، جو آپکی خدمت میں عدنان وسیم کے شکریہ …مزیدپڑھیے

اتوار ، 21 جولائی ، 2013

گنڈیالی ڈیم کی ایک سیر

گنڈیالی ڈیم ضلع کوہاٹ کے دو جڑواں دیہاتوں گنڈیالی اور رستم میلہ کے درمیان واقع ہے۔ مضافاتی علاقوں کے لوگوں میں یہ ڈیم پکنک منانے کیلیے ایک مقبول جگہ ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اس ڈیم کی چوڑائی 1900فٹ، لمبائی 35000فٹ، اونچائی 77فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی زیادہ سے زیادہ گنجائش 15400ایکڑ فٹ جبکہ زیرکاشت …مزیدپڑھیے