’کھیل کی خبریں‘

منگل ، 21 جنوری ، 2014

آفریدی فٹ بال کلب بابری بانڈہ نے شاندار ٹورنامنٹ جیت لیا

مہمان خصوصی حلقہ 37 سپورٹس کمیٹی گنڈیالی بالا کے ہردلعزیز شخصیت محمد سہیل آفریدی نے انعامات تقسیم کیے

منگل ، 22 اکتوبر ، 2013

سیاب، شہید کبھی نہیں مرتے بلکہ مر کر بھی ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، ملک امجدآفریدی

شہید لال معین عرف بھٹو میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا

جمعہ ، 3 مئی ، 2013

دوسرا آفریدی سپر لیگ کا فائنل میچ اتوار کو تولنج الیون اور یونائٹیڈ الیون سیاب کے درمیان کھیلا جائیگا

تمام شائقین کرکٹ کو مدعو کیا گیا ہے ۔ٹورنامنٹ صدر عدنان آفریدی

ہفتہ ، 9 مارچ ، 2013

آفریدی سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ: دوسرا فری کواٹرفائنل بارتی بانڈہ الیون کوعاقب الیون نے 69 رنز سے ہرا دیا

عاقب الیون : عاقب٭ ، صادق استاد، قاضی حصام الدین، عداس، سیار، علی ، سلمان، رحمت اللہ ، عاجب نور، شکیل، ساجد نور پر مشتمل تھی

جمعہ ، 8 مارچ ، 2013

رحمان گراؤنڈ فٹبال ٹورنامنٹ دوسرے سیمی فائنل میں سیاب نے بابری بانڈہ کو شکست دے دی

ٹورنامنٹ کا فائنل سیاب اور غلام بانڈہ کے ٹیموں کے مابین اتوار کو کھیلا جائے گا۔

اتوار ، 10 فروری ، 2013

پہلا آفریدی سپرُ لیگ بمقام جہاز کرکٹ گراؤنڈ چار خیل ایگلز نے بی بی الیون کو9 وکٹوں سے ہرا دیا

کل مقابلہ عامر الیون اور اسلم 11 کے درمیان ہوگا

جمعہ ، 8 فروری ، 2013

پہلا آفریدی کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام جہاز کرکٹ گراؤنڈ سنگم الیون نے کمال الیون کو 7 رنز سے ہرادیا۔

کل مقابلہ قاسم آفریدی میراحمد خان آڈہ اور قاسم خٹک گمبٹ کے مابین ہوگا میچ سہ پہر 3:30 پر شروع ہوگا