’سیاست‘

جمعرات ، 20 مارچ ، 2014

ہمایون چاچا نے صفائی کے لئے خود جھا ڑو اٹھا لیا،میونسپل کمیٹی چیف کو ہٹایا جائے۔ عوام کا مطالبہ

عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ میونسپل کمیٹی کے چیف کو فی الفور معطل کیا جائے۔

جمعرات ، 20 مارچ ، 2014

عباس آفریدی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے وزیر ہونگے، نوٹیفکیشن جاری

عباس خان آفریدی کو وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری کا قلمدان سونپ دیا ہے

سوموار ، 17 مارچ ، 2014

21کروڑ کا فند جاری، عوام کی فلاح و بہبود کے لئے صرف کیا جائےگا۔ شہر یار آفریدی

ایم این اے شہریار آفریدی نے ہدایت کی تمام عہدیدار اپنے اپنے علاقوں میں در پیش مسائل کی نشاندہی کریں

سوموار ، 20 جنوری ، 2014

آئل ریفائنری منتقلی کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں وفاقی وزیر عباس آفریدی

انہوں کہا کہ اس کے قیام کی منظوری دی جا چکی ہے اور یہ کوہاٹ ڈویژن میں موضوع جگہ پر ہی بنے گی

جمعرات ، 16 جنوری ، 2014

گرین کوہاٹ کا منصوبہ تیار، یکم فروری سے مہم کا آغاز

CMO محمد شعیب نے بتا یا ہے کہ گرین کوہاٹ منصوبے کا ماسٹرپلان تیار کر لیا گیا ہے

جمعرات ، 16 جنوری ، 2014

غلام حبیب کی ہار، جیت کا تاج امجد آفریدی کے سر پر سج گیا

امجد آفریدی نے حلقہ PK-37سے آزاد حثییت سے الیکشن جیتا تھا جبکہ غلام حبیب دوسرے نمبر پر آئے تھے

منگل ، 7 جنوری ، 2014

سابقہ صوبائی امیدوار حلقہ پی کے 38فیاض حسین بنگش نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

لوڈشیڈنگ،دہشت گردی اور ڈرون حملوں کے خلاف باقاعدہ طور پر جہاد جاری رکھاہواہے

منگل ، 28 مئی ، 2013

کوھاٹ الیکشن میں ووٹ پول کرنے پر پابندی لگانیوالے ملکان کی بی بی منسوخ

امیدوار قومی اسمبلی نے دو قبائلی ملکان حاجی ملک یار خان اور حاجی نائب خان کے خلاف درخواست جمع کرائی تھی جس پر دونوں کے خلاف تھانہ بلی ٹنگ میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی