’تعلیم اور روزگار‘

بدھ ، 11 مارچ ، 2015

وِنسم ایجوکیشنل اکیڈمی گمبٹ کا اعزاز

ملٹری کالج جہلم اور کیڈٹ کالج رزمک کا کلاس ہشتم کا انٹری ٹیسٹ محض سکول کی پڑھائی پر بغیر کسی قسم کے اضافی ٹیوشن کے پاس کر لیا

بدھ ، 4 فروری ، 2015

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کا نیا فرمان جاری

سکول بیگ کی معمانعت طلباء کو سفید لفافہ اور جالی والے بیگز میں کتابیں لانے کی ہدایت

بدھ ، 4 فروری ، 2015

جا معہ کوھاٹ کی لیکچرارشازیہ سخی نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

انکے پی ایچ ڈی سپروائزر پروفیسر ڈاکٹرشفیق الرحمن ڈین آ ف بیالوجیکل سائنسز تھے

سوموار ، 8 دسمبر ، 2014

جامعہ کوھاٹ میں ڈرائیورز کی پانچ روزہ ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر

جس کو ڈاکٹر اشتیا ق حسین ڈائریکٹر انڈ یحبینس آ ن کیمپس ٹرننگ نے بطریقہ احسن سرانجام دیا اور شرکاء نے اس ٹر یننگ کو بہت سراہا اور خواہش ظا ہر کی کہ آ ئند ہ بھی ایسی ٹریننگز منعقد کی جائیں

بدھ ، 26 نومبر ، 2014

جامعہ کوھاٹ میں بی اے /بی ایس سی 2015کے امتحانات کے داخلے شروع

امیدواروں کیلئے داخلہ فارم جمع کر نے کی نارمل فیس کے ساتھ آخری تریخ26دسمبر2014مقرر کی گئی ہے

جمعرات ، 2 اکتوبر ، 2014

جامعہ کوھاٹ میں جا ری پراجیکٹ CECD-HECکے شرکا ء کا ایکسپوژر ویزٹ

اس دورے کا مقصد شرکاء کو یہ سکھا نا تھا کہ وہ کیسے اپنا بزنس ڈیویلپ کر سکتے ہیں

جمعہ ، 25 جولائی ، 2014

کوھاٹ یونیورسٹی نے ایم اے ،ایم ایس سی امتحانات کا اعلان کر دیا

نوٹ: اپنے ساتھ اصل شنا ختی کارڈ لانا ضروری ہے