’حادثات‘

منگل ، 11 مارچ ، 2014

نجی کمپنی کے سیلز مین کو فائرنگ کرکےزخمی کردیا گیا

میرے ساتھ ٹیلی نار کمپنی میں سیلز مین ہے کے ڈی اے سے کوہاٹ سٹی پرانا لاری اڈہ آئے تھے جہاں ہم ایزی پیسہ ٹیلی نار ایزی لوڈ اورکارڈکی سیلز کر رہے تھے

منگل ، 21 جنوری ، 2014

کرم ایجنسی اورہنگو میں دہشت گردوں کی کارروائی، 2سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

حملے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا ہے۔مسلح حملہ آور چیک پوسٹ کو آگ لگا کر فرار ہوگئے

منگل ، 8 اکتوبر ، 2013

متنی سے نامعلوم ملزمان نے 10 افراد کو اغوا کر لیا۔

افراد کا تعلق کوہاٹ کے علاقے بلی ٹنگ سے ہے۔

سوموار ، 9 ستمبر ، 2013

کوہاٹ کچہری میں مبینہ برقعہ پوش دہشت گردوں نے حملہ کر دیا

آخری اطلاعات آنے تک زخمی ہونے والوں میں پولیس اہلکار فہیم سمیت حکمت خان،معراج گل،جنید حسن،محمد شاہد،محبت علی،عبید اللہ اور عظمت علی شامل ہیں ذرائع نے ا نکشاف کیا ہے

منگل ، 20 اگست ، 2013

کوہاٹ سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک منصور کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی

جسکی وجہ سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

جمعرات ، 11 جولائی ، 2013

کوہاٹ: کچا پکا میں واقع کرزئی بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے

متاثرہ لوگوں کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

بدھ ، 10 جولائی ، 2013

کوہاٹ قدرتی چشمہ میں سانپ کے ڈسنے سے دوافرادبے ہوش

لوگ گرمی اور حبس کے شدت کم کرنے کیلئے قدرتی چشمہ میں نہارہے تھے کہ پانی میں اچانک ایک سانپ نے دو افراد کو ڈس لیا

منگل ، 7 مئی ، 2013

ایڈیشنل سیشن جج ہنگو کا KDA کے گھر چوری کی واردات

نامعلوم چور سرکاری رائفل سمیت ج ریٹر اور پرائز با ڈ بھی لے اڑے