’خبریں‘

سوموار ، 3 ستمبر ، 2018

سرسبز پاکستان شجرکاری مہم میں گمبٹ میں بھی پودے لگائیں گئے

گرین پاکستان مہم کے تحت سینی گمبٹ ویلج ون کے ناظم ارشدگل صاحب اور ایس ایچ او گمبٹ اقبال مروت نے سینی گمبٹ یونین کونسل افس میں پودے لگا کر افتتاح کیا. اس موقع پر علاقے کے معززین نے بھی شرکت کی.اخر میں پودے لگانے کے بعد دعا کی گئ جبکہ دوسرے طرف ویلج کونسل …مزیدپڑھیے

سوموار ، 3 ستمبر ، 2018

ملک بھر کے طرح کوہاٹ میں بھی شجرکاری مہم زور و شور سے جاری

ٰوزیر اعظم عمران خان نے دو ستمبر کو ملک بھر میں شجرکاری مہم کی کال دی تھی ملک بھر کی طرح کوہاٹ میں بھی شجرکاری مہم بھر پور طریقے سے جاری ہے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس کمشنر کوہاٹ گل بانو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سمیع اللہ ٰضلع ناظم نسیم افریدی ایم پی اے ضیاء بنگش …مزیدپڑھیے

سوموار ، 3 ستمبر ، 2018

کوہاٹ پنڈی روڈ اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن

‏کوہاٹ: پنڈی روڈ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران دو مطلوب اشتہاریوں سمیت 26 مشتبہ افراد گرفتار سرچ آپریشن میں 60 گھروں کی تلاشی لی گئی آپریشن کی کاروائی میں اسلحہ و منشیات کی بھاری کھیپ برآمد کوہاٹ: پانچ گھنٹے مسلسل جاری آپریشن کی قیادت ایس ایچ او اسلام الدین کررہے تھے

جمعہ ، 31 اگست ، 2018

کوہاٹ کوتل روڈ پر آئل ٹینکر کو حادثہ ڈیزل سے بھرا ٹینکر گہری کھائی میں گر کر تباہ حادثے کے باعث آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی آئل ٹینکر اور تیس ہزار لٹر ڈیزل جل کر خاکستر حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر محفوظ رہے حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا.

جمعرات ، 30 اگست ، 2018

کوہاٹ شہر میں ضلعی انتظامیہ نے پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی

کوہاٹ میں پتنگ سازی , پتنگ بازی اور پتنگ فروشی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کوہاٹ : شہر کے مرکزی بازار میں ضلعی اور پولیس انتظامیہ کی کاروائی کوہاٹ: چھاپہ مار کاروائی میں بڑی تعداد میں پتنگ اور ڈور برآمد- ایڈیشنل ڈی سی شہنواز نوید کوہاٹ: کاروائی میں تین افراد گرفتار- اے ڈی …مزیدپڑھیے

جمعرات ، 30 اگست ، 2018

فروشی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد

شہر کے مرکزی بازار میں ضلعی اور پولیس انتظامیہ کی کاروائی

جمعرات ، 30 اگست ، 2018

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس کی یوسی زیارت شیخ اللہ داد میں کھلاکچہری کا انعقاد

#تحریر علی خان خٹک ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس کی کھلا کچہری. ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس نے یوسی زیارت میں چوکی شادی پور کے مقام پر کھلا کچہری کا انعقاد کیا.تاریخ میں پہلی بار یوسی زیارت جیسے پسماندہ علاقے میں پہلی بار کھلا کچہری منعقد کیا گیا.جس میں عوامی سائل سننےگئ.اس میں ہم ہمارے …مزیدپڑھیے

جمعرات ، 30 اگست ، 2018

زیڑہ پٹیالہ میں وولٹیج کی کمی اہل علاقہ رول گئے

ضلعی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس خبر پر جلد از جلد نوٹس لیا جائے.