’علاقائی سیاست‘

بدھ ، 4 دسمبر ، 2013

خطہء کوہاٹ کے ایک رجل رشید ، سید افتخارحسین شاہ سابق گورنرخیبر پختونخوا۔

وہ بھلائی اور نیکی کا ایک نمونہ تھے۔ چکدرہ میں یونیورسٹی نے دوردراز کے محروم طلباء اور طالبات کو اعلی تعلیم سائنس و ٹیکنالوجی کی جدید سہولتوں سے آراستہ کردیا۔ تو اونچے ٹیلے پر بورڈ کی عظیم الشان بلڈنگ بھی ٹارگٹ ٹائم میں اپنی ہدایات کی روشنی میں قائم کردیا۔

منگل ، 26 نومبر ، 2013

کوہاٹ و سینی گمبٹ اسپیشل رپورٹ

5 کروڑ روپے اگر سالانہ بنیادوں پرانفارمیشن ٹیکنالوجی پر لگائے جائیں تو کوہاٹ کو آئی ٹی سٹی بننے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی

منگل ، 19 نومبر ، 2013

پی ٹی آئی کا جنرل سیکریٹری محکمہ تعلیم کا سیکریٹری بن چکا ہے؟

کیونکہ تعلیم جیسے محکمہ میں کسی ماہرِ تعلیم یا دانشور کو تعینات کیا جانا چا ہیئے نہ کہ کسی؟؟؟

منگل ، 12 نومبر ، 2013

کوہاٹ کے حکمرانوں کی مردانہ کمزوریاں

سید اطیب حسین
03339631001 , ateebshah@gmail.com

سوموار ، 7 اکتوبر ، 2013

اتنی خاموشی کیوں ملک صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

سید اطیب حسین
03339631001 , ateebshah@gmail.com

اتوار ، 15 ستمبر ، 2013

تحریک انصاف کواب پرفارم کرنا ہوگا

عثمان فاروقی
03465110399

اتوار ، 15 ستمبر ، 2013

جنگ آفریدیوں کی، ہارکوہاٹ کی

فضل محمود عینؔ 03339638482