زیڑہ پٹیالہ میں وولٹیج کی کمی اہل علاقہ رول گئے

ضلعی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس خبر پر جلد از جلد نوٹس لیا جائے.

علاقہ زیڑہ پٹیالہ میں انتہائی کم وولٹیج کےوجہ سے علاقہ زیڑہ پٹیالہ کے لوگ سخت پریشان ہیں ضلعی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس خبر پر جلد از جلد نوٹس لیا جائے.

Tags: , , , ,

تبصرہ کیجیے