کوہاٹ پنڈی روڈ اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن

‏کوہاٹ: پنڈی روڈ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران دو مطلوب اشتہاریوں سمیت 26 مشتبہ افراد گرفتار سرچ آپریشن میں 60 گھروں کی تلاشی لی گئی آپریشن کی کاروائی میں اسلحہ و منشیات کی بھاری کھیپ برآمد کوہاٹ: پانچ گھنٹے مسلسل جاری آپریشن کی قیادت ایس ایچ او اسلام الدین کررہے تھے

‏کوہاٹ: پنڈی روڈ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران دو مطلوب اشتہاریوں سمیت 26 مشتبہ افراد گرفتار
سرچ آپریشن میں 60 گھروں کی تلاشی لی گئی
آپریشن کی کاروائی میں اسلحہ و منشیات کی بھاری کھیپ برآمد
کوہاٹ: پانچ گھنٹے مسلسل جاری آپریشن کی قیادت ایس ایچ او اسلام الدین کررہے تھے

تبصرہ کیجیے