ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس کی یوسی زیارت شیخ اللہ داد میں کھلاکچہری کا انعقاد

#تحریر علی خان خٹک ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس کی کھلا کچہری. ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس نے یوسی زیارت میں چوکی شادی پور کے مقام پر کھلا کچہری کا انعقاد کیا.تاریخ میں پہلی بار یوسی زیارت جیسے پسماندہ علاقے میں پہلی بار کھلا کچہری منعقد کیا گیا.جس میں عوامی سائل سننےگئ.اس میں ہم ہمارے …مزیدپڑھیے

#تحریر علی خان خٹک
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس کی کھلا کچہری.
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس نے یوسی زیارت میں چوکی شادی پور کے مقام پر کھلا کچہری کا انعقاد کیا.تاریخ میں پہلی بار یوسی زیارت جیسے پسماندہ علاقے میں پہلی بار کھلا کچہری منعقد کیا گیا.جس میں عوامی سائل سننےگئ.اس میں ہم ہمارے ناظم دلبر خان کا اہم کردار ہے جس نے ڈی صاحب کو یہاں انے پر رضامند کیا.ڈی سی صاحب تمام متلقعہ اداروں کے سربراہ ہان کے عمراہ تشریف لائے تھے جنکی کل تعداد پچیس کی قریب تھی.تقریب کا اغاز تلاوت قرآن پاک سے گیا.سب سے پہلے موجودہ ناظم دلبر خان نے تمام اداروں کے سربراہ ہان کو خوش امدید کہاں اور تشریف اوری پر شکریہ ادا کیا.اسکے بعد ثابق ناظم محمود خان سٹیج نے سٹیج سمبھالہ انہوں نے پہلے سے پرچے پر لکھی گئ یوسی زیارت شیخ اللہ داد کے مسائل ڈی سی صاحب کے سامنے رکھ دی.
اس میں سب سے بڑا مسلہ یوسی کے لنک روڈ جسکی منظوری پہلے سے ہوچکی ہے لیکن اب تک کام کا اغاز نہ ہوسکا.جس میں سین خواجہ پیل درشہ خیل خواجہ خیل روڈشامل ہے. ڈی سی صاحب کے طرف سے یقین دہانی کی گئ کہ جلد اغاز ہوگا فنڈکا مسلہ ہے جیسے ہی فنڈ صوبائی حکومت ریلیز کرےگا کام شروع کیا جائے گا.
دوسرا مسلہ بجلی کی کم وولٹیج کا یوسی کے تمام گاؤں میں بجلی سے پنکھا اور انرجی سیور نہیں جلتا.جسکی وجہ فیڈرپر اورلوڈنگ اور تاروں کا پرانا ہونا ہے ڈی سی صاحب نے اس پر وابڈا کے طرف سے افیسر سے رجوع کیا تو انکا کہنا تھا کہ فیڈر ایک ہی کافی ہے لیکن فاصلہ زیادہ ہونی کی وجہ سے اورلوڈنگ ہوجاتی ہے اور جہاں پر تارے پرانے ہے اسکو بھی تبدیل کریں گے دوسرے فیڈر کی منظوری ہوچکی ہے لیکن اس کو لگانے میں کم از کم ایک سال مزید لگے گا انے والے جمعہ کے دن ایم این اے شہریار سے بھی میٹنگ ان سے بھی مشاورت کی جائے گی.بجلی کی حوالے سے میٹر ریڈر کے خلاف بھی عوام نےشکایت کی کہ ایک سال سےہمارے میٹر چیک نہیں کی گئ ہے جس پرڈی سی صاحب نے میٹر ریڈرکو موقع پر سسپنٹ کرنے کا حکم جاری کردیا.
کوہاٹ اور نظام پور بارڈر نیلاؤ کنڈاؤ پر پولیس چوکی قائم کرنےکا بھی مطالبہ کیا گیالیکن تاحال ڈی سی صاھب نے اسکو حل نہیں کیا اس بارڈر پر چوری ڈاکی اور وراداتیں ہوتی ہے جس سے ملحقہ علاقے مکمل طور پر متاثر ہورہے ہے.
پستہ چنڈہ کے واٹر سکیم پائپ کا مسلہ حل کردیا گیا پہلے پلاسٹک کے پائپ تھے جو بار بار خراب ہوجاتے تھے اب انکے جگہ لوہے کے پائپ انسٹال کریںگے جس سے پانی کا مسلہ ختم ہوجآئے گا.
سین میں بھی پانی کا بہت بڑا مسلہ ہے پورا گاؤں دریائے سندھ پانی استعمال کر رہا ہےجوکہ مضر صحت ہے اس پر ضلع ناظم نسیم افریدی نے اپنے طرف سے تیرا لاکھ روپے کا فنڈ منظور کیا اور متلقعہ ادارے کے افسر کو کام شروع کرنے کا حکم دیا.
زیارت شیخ اللہ داد کا ایک پرائمری سکول ایک سال پہلے دوسری سکول میں میرج کیا گیا تھا جنکی دو بنیادی وجہ تھی ایک اس مقام پر صوبائی حکومت کے طرف سے ڈیم بنایا گیا جس میں یہ پرائمری سکول بھی ارہا تھا.ڈی صاحب نے متلقعہ ادارےکےافسر کو یوسی زیارت خان کوئےی میں دوبارہ وہی سکول بحال اور بلڈنگ بنانے کا حکم دیا جبکہ زمین رضاکارانہ طور پردینے کا مطالبہ کیا.

Tags: , ,

تبصرہ کیجیے