سرسبز پاکستان شجرکاری مہم میں گمبٹ میں بھی پودے لگائیں گئے

گرین پاکستان مہم کے تحت سینی گمبٹ ویلج ون کے ناظم ارشدگل صاحب اور ایس ایچ او گمبٹ اقبال مروت نے سینی گمبٹ یونین کونسل افس میں پودے لگا کر افتتاح کیا. اس موقع پر علاقے کے معززین نے بھی شرکت کی.اخر میں پودے لگانے کے بعد دعا کی گئ جبکہ دوسرے طرف ویلج کونسل …مزیدپڑھیے

گرین پاکستان مہم کے تحت سینی گمبٹ ویلج ون کے ناظم ارشدگل صاحب اور ایس ایچ او گمبٹ اقبال مروت نے سینی گمبٹ یونین کونسل افس میں پودے لگا کر افتتاح کیا. اس موقع پر علاقے کے معززین نے بھی شرکت کی.اخر میں پودے لگانے کے بعد دعا کی گئ جبکہ دوسرے طرف ویلج کونسل گمبٹ۲ کے ناظم ثناءاللہ اور کسان کونسلر شاہد خان نے بھی شجرکارہ مہم کے تحت پودے لگائیں..

تبصرہ کیجیے