کوہاٹ سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک منصور کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی

جسکی وجہ سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

کوہاٹ (محمد یسین سے)کوہاٹ کے ڈی اے سیکٹر 9میں شارٹ سرکٹ سے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک منصور خان بنگش کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس سے پورے گھر کا سامان جل کر راکھ ہوگیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائر بریگیڈ کے اہلکاراطلاع ملتے ہی بروقت موقع پر پہنچے اور آگ پر قابو پا لیا۔

کے ڈی اے ملک منصور کے گھر میں آگ لگ گئی  جسکی وجہ سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا ملک منصور تفصیلات بتا رہے ہیں

کے ڈی اے ملک منصور کے گھر میں آگ لگ گئی جسکی وجہ سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا ملک منصور تفصیلات بتا رہے ہیں

تبصرہ کیجیے