اورکزئی فیروزخیل میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ 10 جاں بحق31 زخمی

پانچ کوتشویشناک حالت میں پشاور منتقل

ہیڈکوارٹر چوک میں ہو نیوالے دھماکے سے چھ گاڑیا ں اور متعدد دکانیں بھی تباہ ہوگئیں۔ سیکورٹی فورسزنے علاقہ کوگھیرے میں لیکر امدادی کا رروائیوں میں حصہ لیازخمی  کلا یہ اور کوہاٹ ہسپتال منتقل جاں بحق افراد  میں لیویزفورس ایک اہلکار بھی شامل ہے کوہاٹ لائے گئے بارہ زخمیوں میں سے پانچ کوتشویشناک حالت میں پشاور منتقل کردہا گیا  دھماکے میں پندرہ کلوبارودی مواداستعمال کیاگیا۔

تبصرہ کیجیے