کوہاٹ شہر میں ضلعی انتظامیہ نے پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی

کوہاٹ میں پتنگ سازی , پتنگ بازی اور پتنگ فروشی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کوہاٹ : شہر کے مرکزی بازار میں ضلعی اور پولیس انتظامیہ کی کاروائی کوہاٹ: چھاپہ مار کاروائی میں بڑی تعداد میں پتنگ اور ڈور برآمد- ایڈیشنل ڈی سی شہنواز نوید کوہاٹ: کاروائی میں تین افراد گرفتار- اے ڈی …مزیدپڑھیے

کوہاٹ میں پتنگ سازی , پتنگ بازی اور پتنگ فروشی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد
کوہاٹ : شہر کے مرکزی بازار میں ضلعی اور پولیس انتظامیہ کی کاروائی
کوہاٹ: چھاپہ مار کاروائی میں بڑی تعداد میں پتنگ اور ڈور برآمد- ایڈیشنل ڈی سی شہنواز نوید
کوہاٹ: کاروائی میں تین افراد گرفتار- اے ڈی سی
کوہاٹ: گرفتار افراد کے خلاف تھانہ سٹی میں دفعہ 188 کے تحت مقدمات درج- شہنواز نوید
کوہاٹ: کاروائی میں پکڑا گیا مواد نزر آتش کرکے تلف کردیا گیا- ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہنواز نوید کی پریس بریفنگ

تبصرہ کیجیے