ملک بھر کے طرح کوہاٹ میں بھی شجرکاری مہم زور و شور سے جاری

ٰوزیر اعظم عمران خان نے دو ستمبر کو ملک بھر میں شجرکاری مہم کی کال دی تھی ملک بھر کی طرح کوہاٹ میں بھی شجرکاری مہم بھر پور طریقے سے جاری ہے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس کمشنر کوہاٹ گل بانو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سمیع اللہ ٰضلع ناظم نسیم افریدی ایم پی اے ضیاء بنگش …مزیدپڑھیے

ٰوزیر اعظم عمران خان نے دو ستمبر کو ملک بھر میں شجرکاری مہم کی کال دی تھی ملک بھر کی طرح کوہاٹ میں بھی شجرکاری مہم بھر پور طریقے سے جاری ہے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس کمشنر کوہاٹ گل بانو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سمیع اللہ ٰضلع ناظم نسیم افریدی ایم پی اے ضیاء بنگش نے شجر کاری مہم کی افتتاح کیا اور درخت لگاٰئے.کوہاٹ کی سماجی تنظیموں نے بھی شجرکاری مہم میں بھر پور حصہ لیا.سکول سے آئے سو کے قریب طلباء نے اور کوہاٹ کی شہریوں نے بھی درخت لگائیں.جبکہ ضلع انتظامیہ کوہاٹ کا کہنا ہیں ستمبر کے مہینے میں تین لاکھ درخت لگائیں گے.

تبصرہ کیجیے