’کھیل کی خبریں‘

منگل ، 11 اکتوبر ، 2011

میراحمد خان چوک پر کھیلے گئے کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاہ پور ٹیم کی کامیابی

کالج ٹاؤن گمبٹ پر کھیلے جانے والے انڈر 18 کرکٹ فائنل تاندہ کرکٹ کلب شاہ پور کوھاٹ نے میر احمد خان بانڈہ کلب سے جیت لیا مہمان خصوصی سابقہ ناظم بلی ٹنگ غیا ث الدین تھے شاہ پور کوھاٹ نے مقررہ اورز میں 110 رنز بنائے  جواب میں تیرہ وال کلب نے 70 رنز بنا …مزیدپڑھیے