’خبریں‘

بدھ ، 30 اپریل ، 2014

کوہاٹ میں اب غیر قانونی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ اسسٹنٹ کمشنر

انہوں نے واپڈا حکام کوبھی سختی سے ہدایت کی کہ وہ بھی اپنے ادارے میں موجودہ کالی بھیڑیوں کے خلاف فوری کاروائی کریں

منگل ، 22 اپریل ، 2014

پی ٹی آئی کے بانی صدر اور ضلعی چئیر مین سعداللہ جان وفات پا گئے ہیں۔

سے 2011تک سعد اللہ جان نے اپنی مکمل خدمات پی ٹی آئی کوہاٹ کو دی تھیں

بدھ ، 16 اپریل ، 2014

کوھاٹ یونیورسٹی میں پی آئی اوز کیلئے ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ

اور ورکشاپ کے شرکا ء کو آ ر ٹی آئی کے پش منظر تاریخ اور آ ر ٹی آئی کی ضرورت اور کمیشن کے کردار کے بارے آگاہی فراہم کی

جمعہ ، 11 اپریل ، 2014

کوھاٹ یونیورسٹی کی والی بال میں کامیابی

وائس چانسلر کسٹ پروفیسر ڈاکٹر نا صر جمال نے ڈائریکٹریٹ اسپورٹس واجد کواور پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کی

منگل ، 8 اپریل ، 2014

کوہاٹ انڈس ہائی وے روڈ پر مسافر کوچ اور بس میں تصادم

مسافر کوچ اور بس میں تصادم خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون اور بارہ افراد زخمی ہو گئے

سوموار ، 7 اپریل ، 2014

آج کے بچے کل کے ارسطو ہوں گے ، ماسٹرعید خان

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1غورزئی پایان میں سالانہ نتائج کے موقع پر ہیڈ ماسٹر کا خطاب

سوموار ، 7 اپریل ، 2014

پیسکو ملازمین صارفین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں

لائن پر کام کے دوران موبائل بند رکھیں‘ عجب دین خٹک

سوموار ، 7 اپریل ، 2014

تاریخی احتجاج رنگ لے آیا. زیڑہ پٹیالہ کے لیے گیس پائپ لائن منظور

زیڑہ پٹیالہ کیلئے 200کلو میٹر گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دیدی گئی