’جرم و سزا‘

جمعرات ، 11 اکتوبر ، 2012

ہیروئن سمگلنگ میں ملوث سمگلر کو سزائے موت اور 50 ہزار جرمانہ جب کے خاتون سمگلرکوعمرقید اور 25 ہزار جرمانہ

تفصلات کے مطابق کوہاٹ ایڈیشنل سیشن جج فائیو کی عدالت نے ہیروئن سمگلنگ میں عزت اللہ کو سزائے موت اور 50 ہزاز جرمانہ جب کے خاتون روبینہ سکنہ پشاور کو عمرقید اور 25 ہزار جرمانہ کر دیا۔

جمعرات ، 11 اکتوبر ، 2012

کوہاٹ پرانا لاری اڈہ میں دن دیہاڑے 2 افراد قتل

نا معلوم قاتل فرار

اتوار ، 8 اپریل ، 2012

کوہاٹ : گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران اسلحہ بر آمد،4 ملزمان گرفتار

انڈس ہائی وے پر گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران دو گاڑیوں سے اسلحہ بر آمد کر لیا گیا

بدھ ، 28 مارچ ، 2012

چورلکی کی خورشید خان کی لاش مل گئی

خورشید خان لاہور میں پرائیوٹ کمپنی میں ملازم تھا مقتول کی کسی کے ساتھ دشمنی نہیں تھی

بدھ ، 14 مارچ ، 2012

کوہا ٹ پو لیس نے 39 گنداگیر گر فتا ر کر لئے

مختلف علا قو ں میں سر چ آپر یشن کے دوران گر فتا ر ریا ں عمل میں آئیں