’حادثات‘

ہفتہ ، 9 فروری ، 2013

اورکزئی فیروزخیل میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ 10 جاں بحق31 زخمی

پانچ کوتشویشناک حالت میں پشاور منتقل

بدھ ، 9 جنوری ، 2013

کوہاٹ انڈس ہائی وئے روڈپر تیز رفتار موٹر کارکی ٹکر سے ایک شخص جان بحق ہو گیا۔

پولیس تھانہ بلی ٹنگ نے مدعی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرا لیا گیا

منگل ، 1 جنوری ، 2013

کوہاٹ کے علاقہ توغبالا میں نا معلوم افراد کا ایک گھر پر دستی بم کا حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ذرائع

واقع کی اطلاع پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی لیکن آخری اطلاعات آنے تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی

اتوار ، 23 ستمبر ، 2012

تحصیل خطیب کوہاٹ مولوی شیر عالم کے بڑے بھائی محمد ایوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بعد ازاں آبائی قبرستان زیارت شیخ اللہ دادمیں سپر خاک

جمعہ ، 6 اپریل ، 2012

ایف سی کے کلیم ولد امان شاہ سکنہ گنڈیالی پایان شہید

ایف سی کے کلیم ولد امان شاہ سکنہ گنڈیالی پایان شہید ہوگئےتفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سورش زدہ علاقے/ سرحدی علاقوں میں بارود سورنگ سے گنڈیالی پایان کلیم ولد امان شاہ سکنہ گنڈیالی پایان شہید ہوگئے جسے جمعہ کے دن سپردخاک کردیا گیا۔ پچھلے 7 دنوں میں گنڈیالی پایان کے یہ دوسرے نوجوان تھے۔

منگل ، 3 اپریل ، 2012

چورلکی میں موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان ایکسیڈنٹ ہوا ایک ہلاک جبکہ دو زخمی

چورلکی: سینی گمبٹ کے ملحقہ علاقے میں چورلکی میں موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان ایکسیڈنٹ ایک ہلاک جبکہ دو زخمی

بدھ ، 14 مارچ ، 2012

شہید لیفٹننٹ وجیہہ اللہ کو سرکاری اعزاز کے سپرد خاک کر دیا گیا

گزشتہ روز سیکورٹی فورسز اور شدت پسند وں  میں جھنرپ کے دوران کو ہا ٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹننٹ وجیہہ اللہ بھی شہید ہوگئے