’کچھ خاص‘

سوموار ، 23 جنوری ، 2012

ڈاکٹرعامروکیل شہید(1967-2009)

سینئیر صحافی ڈاکٹر عامر وکیل شہید کو ہم سے بچھڑے 3 سال ہوگئے

ہفتہ ، 19 نومبر ، 2011

محکمہ آبپاشی کوھاٹ کی نا اہلی، گنڈیالی ڈیم سےپانی ضائع ہو نے لگا۔

محکمہ آبپاشی کوھاٹ کی نا اہلی، گنڈیالی ڈیم سےپانی ضائع ہو نے لگا۔رپورٹ کے مطابق عرصہ کئ سالوں سے سمال ڈیمز محکمہ نے گنڈیالی ڈیم پر خطیر لاگت سے مزکورہ ڈیم سرور اینڈ کمپنی لاہور کے ذریعے یہ ڈیم مکمل کروایا تھا تاہم ڈیم کے اردگرد وسیع قابل کاشت رقبہ جسمیں گنڈیالی بالا، گنڈیالی پایان، …مزیدپڑھیے

منگل ، 11 اکتوبر ، 2011

خوبصورت سیاحتی مقام شا ہ پور حکام کی عدم توجہی کی وجہ سے خستہ حالی کا شکار

کوھا ٹ ۔(سروے رپورٹ گل نبی ،منصور اختر ، تصاویر محمد الیاس) خوبصورت سیاحتی مقام شا ہ پور حکام کی عدم توجہی کی وجہ سے خستہ حالی کا شکارتفصیلات کے مطابق خوب صورت جھیل تاندہ جا تے ہو ئے شا ہ پور کے مقام پر چار سو سالہ قدیم کوھاٹ کے شہزادگان کی بچی کچی …مزیدپڑھیے

منگل ، 23 اگست ، 2011

رمضا ن المبارک کا آخری عشرہ سایہ فگن ہونےوالاہے

   لیلۃالقدر،جمعتہ الوداع اور اعتکاف کی تیاریاں خوب زورو شور پر ہیں حدیث شریف میں ہے”ماہ رمضان”  میری  امن کا مہینہ ہے جس مسلمان نے روزہ رکھا ،جھوٹ نہ  بولا ، غیبت نہ کی اور حلال رزق سےافطارکیا۔اندھیری رات میں فجروعشاءکی نماز کیلئے مسجد میں جانے کی کوشش کرتارہا اور اپنے باقی فراٰئض کی حفاظت …مزیدپڑھیے

بدھ ، 17 اگست ، 2011

پاکستان تحریک انصاف

قوم کو بنانے اور بگاڑنے میں سیاست دان بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہی حال ہمارے ضلع کا بھی ہے۔ بدقسمتی سے چند سالوں میں ہمارے ضلع سےچند لوگ  منتخب ہوےٴجنہوں نے ہمیشہ اپنے ذاتی مفاد کو مد نظر رکھا ۔ انھوں نے قوم کیلئے کوئی ایسا بڑا کارنامہ سرانجام نہیں دیا۔ جو قابل …مزیدپڑھیے